( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
گِروہ
۱. جماعت ، آدمیوں کا جتّھا ، ٹولی ، منڈلی.
۲. فِرقہ ، جرگہ.
۳. لشکر ، فراہم شدہ فوج.
۴. گُچّھا ، جھنڈ.
۵. قسم ، درجہ.
۶. صنف ، جنس .
۷. کمپنی بیچ ۱۵۹۹ عیسوی کے ایک گروہ منعقد ہوئی کہ ہندوستان سے تجارت شروع کریں.
۸. پرندوں کا غول ، پرا ، ٹکڑی .
گِروہ
۱. جماعت ، آدمیوں کا جتّھا ، ٹولی ، منڈلی.
۲. فِرقہ ، جرگہ.
۳. لشکر ، فراہم شدہ فوج.
۴. گُچّھا ، جھنڈ.
۵. قسم ، درجہ.
۶. صنف ، جنس .
۷. کمپنی بیچ ۱۵۹۹ عیسوی کے ایک گروہ منعقد ہوئی کہ ہندوستان سے تجارت شروع کریں.
۸. پرندوں کا غول ، پرا ، ٹکڑی .
گِروہ بَنْدی
۱. فرقہ واریت.
۲. درجہ بندی ، جماعت بندی .
۳. (کاشتکاری) درجہ بندی ، زمین کی قطعات میں تقسیم .
گِروہ دار
گروہ کا گروہ ، سرخیل رکھنے والا ، سردار ، سرگروہ ، سرغنہ.
گِروہ شُرَکا
(قانون) حصّہ داروں کی جماعت ، شریکوں کا جتھا ، شریک ، پتی دار ساجھی ، کمپنی.
گُروہا گُروہ
گروہ کے گروہ ، غول کے غول ، جتْھ کے جتھ ، بے شمار لوگ.
گُروہی
گروہ کا گروہ سے تعلّق ، اجتماعی ، جماعتی.
گُروہی تَنْوِیم
ہیپناٹائز کرنے کا ایک طریقہ جس میں بہت سارے آدمیوں کے گروپ میں سے اگر کسی ایک کو ہیپناٹائیز کیا جائے تو باقی سارے آدمیوں میں بھی وہی تنویمی کیفیت طاری ہو جاتی ہے ، پورے گروہ کی غنودگی ، اجتماعی غفلت ، گروپ ہپناٹزم.