( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
گَنْدَگی
بساند ، بدبو ، عفوفت ؛ ناپاکی ، میل کچیل ، نجاست ، غلاظت.
گُنْدَگی
موٹائی ، دیازت.
گَنْدَگی
بساند ، بدبو ، عفوفت ؛ ناپاکی ، میل کچیل ، نجاست ، غلاظت.
گَنْدَگی اُچھالْنا
اتہام لگانا ، بدنام کرنا ، ناشائستہ الزام لگانا ، بدگوئی کرنا.
گَنْدَگی پَھیلانا
۱. بدبو پھیلانا ، سڑاند پھیلانا.
۲. کسی جگہ کو میلا اور غلیظ کرنا ، نجاست پھیلانا.
۳. نامہذب گفتگوکرنا.
۴. بُرے خیالات پھیلانا
گَنْدَگی پَھیلْنا
گندگی پھیلانا (رک) کا لازم
گُنْدَگی
موٹائی ، دیازت.