( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
گَنْدَھک
ایک ہلکا پیلا ٹھوس عنصر جو دھات نہیں ہے اور آسانی سے جلنے لگتا ہے جلتے وقت نیلگوں شعلے تیز ہو جس سے گھٹن پیدا ہو خارج کرتا ہے یہ تیزاب اور بارود بنانے کے کام آتا ہے . دوا کے طور پر خصوصاً جلدی امراض میں بہت کام آتا ہے .

گَنْدَھک آمْلَہ سار
صاف کی ہوئی گندھک جو ذائقہ میں بہت کھٹی ہوتی ہے .
گَنْدَھک کاتیزاب
ایک قسم کا تیزاب جو بہت تیز ہوتا ہے .
گَنْدَھک کاچَشْمَہ
ایسا چشمہ جس کے پانی میں گندھک کے اجزا کثیر مقدار میں ہوتے ہیں .
گَنْدَھکی
گندھک (رک) سے متعلق یا تعلق رکھنے والا.