( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۷ نتائج (۰سیکنڈ )
گَنْدَہ
۱. ناپاک ، نجس ، پلید.
۲. بدبودار ، سڑا ہوا ، غلیظ ، گدلا ، ناصاف .
۳. بد ، بُرا ، بیہودہ.
گُنْدَہ
۱. موٹا بھدّا ، دبیز (پتلا یا باریک کی ضد) .
۲. تنومند ، فریہ (لاغر کی ضد) .
گَنْدَہ
۱. ناپاک ، نجس ، پلید.
۲. بدبودار ، سڑا ہوا ، غلیظ ، گدلا ، ناصاف .
۳. بد ، بُرا ، بیہودہ.
گَنْدَہ بِروزَہ
ایک سفید بدبودار مادّہ جو چیڑ کے درخت سے نکلتا ہے اور تارپین کا تیل بھی اسی سے بنتا ہے ، چیڑ کا گوند ، رال .
گَنْدَہ بِروزَہ باخُشْکَہ اَگَرچہ گَنْدَہ وَلے ایجادِ بَنْدَہ
یہ اُس موقع پر بولتے ہیں کسی کو اپنی ناقص اور بیہودہ ایجا پر ناز ہو.
گَنْدَہ بَغَل
جس کی بغل سے بدبو آتی ہو ؛ بدبودار (ایک قسم کا مرض ہے).
گَنْدَہ بَغَل
وہ بھونری جو گھوڑے کی بغل میں ہوتی ہے ، مسلمان اس بھونری کو معیوب کہتے ہیں.
گَنْدَہ بُو
بدبودار.
گَنْدَہ بَہار
موسم سرما میں ہونے والی بارش.
گَنْدَہ بَہاری
موسم سرما میں بارش ہونے کی حالت یا عمل .
۱
۲
۳
>