( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. گُول

    (کاشت کاری) نالی جس کے ذریعے سے نہر وغیرہ کے پانی کو کھیتوں تک لے جاتے ہیں.
     

  2. گول

    ۱. کوئی چیز جو مدوَر ہو، مدوّر کُروی نیز دائرہ دار ، چکّردار.
    ۲. مبہم ، مشکوک ، پیچیدہ.
    ۳. خاموش ، بے حس و حرکت.
    ۴. معدوم ، غائب.
    ۵. (i) بے کار، فضول، (مجازاً) موٹی عقل.
    (ii) نادان بے وقوف ، مجہول الحال.
    (iii) موٹا، بھدّا ، بے ڈھنگا ، بے ڈول.
     

  3. گول

    ۱. مٹّی کا بڑا مٹکا ، گھڑا ، مٹکا.
    ۲. پتنگ کی ایک قسم.
     

  4. گول

    مویشیوں کا غول جو دوسرے گانو، علاقے ، کسی دریا کے کنارے یا پہاڑ کے دامن میں جہاں گھاس زیادہ ہو چرنے کے لیے جائے.
     

  5. گول

    نشان ، ہدف ، (فُٹ بال ، ہاکی وغیرہ) دو کھمبوں کے درمیان کا خطِ مستقیم جس سے گیند گزر جانے پر ہار جیت ہوتی ہے، ایک بار کی جیت.
     

  6. گول

    گولا (رک) کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل .
     

  7. گُول

    (کاشت کاری) نالی جس کے ذریعے سے نہر وغیرہ کے پانی کو کھیتوں تک لے جاتے ہیں.
     

  8. گول

    ۱. کوئی چیز جو مدوَر ہو، مدوّر کُروی نیز دائرہ دار ، چکّردار.
    ۲. مبہم ، مشکوک ، پیچیدہ.
    ۳. خاموش ، بے حس و حرکت.
    ۴. معدوم ، غائب.
    ۵. (i) بے کار، فضول، (مجازاً) موٹی عقل.
    (ii) نادان بے وقوف ، مجہول الحال.
    (iii) موٹا، بھدّا ، بے ڈھنگا ، بے ڈول.
     

  9. گول

    ۱. مٹّی کا بڑا مٹکا ، گھڑا ، مٹکا.
    ۲. پتنگ کی ایک قسم.
     

  10. گول اَشْرَفی

    عہدِ اکبری کا ایک گول سکّہ جس کا وزن ۱۱ ماشے کا ہوتا تھا اور اس کی قیمت نو روپے ہوتی تھی.