( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
گَگَنِ
۱. آسان ، فلک .
۲. کرۂ ہوا ، فضا ؛ لہر ، موج ؛ پانی کا اُچھانا .
گَگَنِ
۱. آسان ، فلک .
۲. کرۂ ہوا ، فضا ؛ لہر ، موج ؛ پانی کا اُچھانا .
گَگَنِ کے بَچَے والی مْرْغی
مراد : سات سہیلیوں کا گُچّھا ، پروین ، عقد ثُریّا .
گَگَنِ کھیلْنا
لہروں کا اُونچا اُٹھنا ، پانی کا اٹھ کر موجیں مارنا ، نہایت اُونچا ، اُچھالنا .
گَگَنِ ہونا
ببہت بلند ہونا ، اونچا ہونا ، تارا ہو جانا .