( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گھام
۱. دھوپ.
۲. تپش ، جدّت ، گرمی ، سختی ، کرختگی ، کُھردری، عذاب.
۳. گرمی دانے
۴. پسینہ
گھام
۱. دھوپ.
۲. تپش ، جدّت ، گرمی ، سختی ، کرختگی ، کُھردری، عذاب.
۳. گرمی دانے
۴. پسینہ
گھام کَرْنا
سورج نکالنا، دھوپ پھیلانا، اُجالا کرنا، روشنی بکھیرنا، منور کرنا.
گھام لینا
دھوپ کھانا ، دھوپ تاپنا
گھامَڑ
۱. گرمی کی ماری ہوئی (گائے) ، وہ بدحواس اور ہر وقت ہانپنے والی گائے جسے گرمی مار گئی ہو.
۲. جس کے ہوش ٹھکانے نہ ہوں ، بیوقوف ، احمق گاؤدی ، بُدّھو.
۳. پھوہڑ، بد سلیقہ ، اُجڈ.
۴. سست ، کاہل ، الکسیا
۵. بھونڈا ، بھدّا ، بے ڈھنگا.
گھامَڑ پَن / پَنا
بیوقوفی ، بدسلیقگی ، اجڈ پن.
گھامْڑا
رک : گھامڑ.
گھامْنا
رک: گھومنا جس کا یہ تابع ہے ، سیرو تفریح کرنا.
گھامی
(کاشت کاری) بارش نہ ہونا ، امساک باراں