( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
گھاٹا
۱. نقصان ، خسارہ ، زیان ، ٹوٹا.
۲. کمی.
۳. (گنوار) کٹے اور چھڑے ہوئے جو کا شوربہ ، آشِ ، جَو
گھاٹا
۰۱ دو پہاڑوں کے درمیان کی زمین یا راستہ، گھاٹی.
۲. اُترائی ، نشیب.
گھاٹا
۱. نقصان ، خسارہ ، زیان ، ٹوٹا.
۲. کمی.
۳. (گنوار) کٹے اور چھڑے ہوئے جو کا شوربہ ، آشِ ، جَو
گھاٹا اُٹھانا
نقصان یا خسارہ برداشت کرنا.
گھاٹا آنا
نقصان ہونا ، خسارہ ہونا.
گھاٹا بَھرْنا
پلّے سے دینا ، گِرہ سے دینا، نقسان پورا کرنا، نقصان کی تلافی کرنا، کمی پوری کرنا.
گھاٹا پَڑنا
نقصان ہونا ، گھاٹا آنا ، کمی پڑنا.
گھاٹا پَہُنچانا
نقصان پہنچانا.
گھاٹا ٹوٹا
نقصان اور خسارہ.
گھاٹا دیکْھنا
خسارے کا اندیشہ کرنا
۱
۲
>