( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۴ نتائج (۰سیکنڈ )
گُھونٹ
۱. رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اُترے ، جُرْعہ نیز پانی وغیرہ کی بہت کم مقدار ،
۲ . حُقّے کا دَم ، کَش جو شخص حقّے کا ایک گھونٹ ہی کرآیا تمام عمر خون کے گھونٹ پینے نصیب ہوئے .
گُھونٹ
تھوڑا تھوڑا کرکے ، گھونٹ بھر .
گھونٹ
گھونٹنا ( رک ) کا امر : ترا کیب میں مستعمل .
گھونٹ
ایک درخت کا نام جس کا خام پھل چمڑا رنگنے کے کام آتا ہے .
گُھونٹ
۱. رقیق چیز کی وہ مقدار جو ایک دفعہ حلق سے اُترے ، جُرْعہ نیز پانی وغیرہ کی بہت کم مقدار ،
۲ . حُقّے کا دَم ، کَش جو شخص حقّے کا ایک گھونٹ ہی کرآیا تمام عمر خون کے گھونٹ پینے نصیب ہوئے .
گُھونٹ
تھوڑا تھوڑا کرکے ، گھونٹ بھر .
گُھونٹ اُتارْنا
پانی ، شربت یا اس نوع کی کسی رقیق شے کو حلق سے نیچے اُتارنا ، پینا ، گھونٹ لینا .
گُھونٹ اُتَرْنا
پانی شربت یا اور کسی رقیق شے کا حلق سے نیچے اُترنا حلق کے اندر چلا جانا .
گُھونٹ بَھرنا
چُسکی لینا ، تھوڑا سا پینا ، حقّے کا ایک دَم لگانا .
گُھونٹ پی کَررَہ جانا
ضبط کرکے رہ جانا .
۱
۲
۳
>