( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۶۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. گَھڑی

    ۱. دن رات کا ساٹھواں حصہ ، ایک گھنٹے کا حصہ ، ۲۴ منٹ کا وقفہ ، ۶۰ پل.
    ۲. لمحہ ، لحظہ ، پل ، موقع.
    ۳. وقت ، سماں ، زمانہ.
    ۴. وقت بتانے کا آلہ ، واچ ، کلاک ، سماعت.
    ۵. موگری سے بجائی جانے والی برنجی تھالی یا پیالہ نما گھنٹہ جس کے بیچ میں لنگر ہوتا ہے جسے ہلا ہلا کر آواز پیدا کرتے ہیں.
     

  2. گَھڑی

    کبھی ، کسی لمحے ، کسی وقت.
     

  3. گَھڑی کی مَوْت آئے

    جلد مر جائے ، فوراً مر جائے.
     

  4. گَھڑی

    ۱. دن رات کا ساٹھواں حصہ ، ایک گھنٹے کا حصہ ، ۲۴ منٹ کا وقفہ ، ۶۰ پل.
    ۲. لمحہ ، لحظہ ، پل ، موقع.
    ۳. وقت ، سماں ، زمانہ.
    ۴. وقت بتانے کا آلہ ، واچ ، کلاک ، سماعت.
    ۵. موگری سے بجائی جانے والی برنجی تھالی یا پیالہ نما گھنٹہ جس کے بیچ میں لنگر ہوتا ہے جسے ہلا ہلا کر آواز پیدا کرتے ہیں.
     

  5. گَھڑی

    کبھی ، کسی لمحے ، کسی وقت.
     

  6. گَھڑی آدھْ گَھڑی

    گھٹہ آدھ گھٹہ ؛ خاصی دیر تک ، کچھ دیر.
     

  7. گَھڑی آنا

    متوقع یا شدنی بات کا ہو کے رہنا ، لمحہ آنا ، وقت آجانا.
     

  8. گَھڑی آنْ پُہَچْنا

    رک : گھڑی آنا.
     

  9. گَھڑی بَجانا

    مقررَہ وقفوں سے وقت بتانے کے لیے گھنٹہ بجانا ، اِطَّلاع دینا.
     

  10. گَھڑی بَجْنا

    گھڑی بجانا (رک) کا لازم ، گھڑیاں بجنا.