( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
  1. گَھڑْیال

    ۱. سات دھاتوں سے بنایا جانے والا یا برنجی گھنٹہ جو چپٹا تھالی کی شکل کا بھی ہوتا ہے اور جوف دار بھی جس کو موگری مارکر بجایا جاتا ہے اُلٹے پیالے کی شکل کا بھی ہوتا ہے جس میں لٹکن ہوتا ہے عموماً امیروں کے دروازوں پر یا مندروں میں بجاتے ہیں.
    ۲. رقاص (پنڈولم) یا بجلی سے چلنے والی گھنٹہ جو مناروں وغیرہ پر آویزاں ہوتا ہے اور ہر گھنٹے پر بجتا ہے.
     
  2. گَھڑْیال

    مگرمچھ ، نہن٘گ.
     
  3. گَھڑْیال

  4. گَھڑْیال خانَہ

    گھنٹہ گھر، نوبت خانہ.
     
  5. گَھڑْیال دان

    وہ فریم جس میں گھڑیال حفاظرت کے لیی رکھا ہوتا ہے.
     
  6. گَھڑْیال کا کَٹورا

    ایک کٹورا جس کے پیندے میں سوراخ کرکے پانی بھری ہوئی ناند میں چھوڑ دیتے ہیں اور وہ کٹورا اِتنا بڑا اور اس کا سوراخ اس انداز کا ہوتا ہے کہ ایک گھنٹے میں کٹورا پانی سے لبریز ہوکر ناند میں ڈوب جاتا ہے اس وقت گھڑیال بجایا جاتا ہے.
     
  7. گَھڑْیال کی گَجَر

    گھڑیال کی بجنے کی آواز.
     
  8. گَھڑْیال

    مگرمچھ ، نہن٘گ.
     
  9. گَھڑْیالی

    گھڑیال بجانے والا ، گھنٹا بجاںے والا.