( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
گِیت
مرثیہ ، نوحہ ، موت پر لکھے جانے والے بول .
گِیت
گانا ، راگ ، نغمہ ، سروَد.
گِیت
مرثیہ ، نوحہ ، موت پر لکھے جانے والے بول .
گِیت
گانا ، راگ ، نغمہ ، سروَد.
گِیت اُٹھانا
رک : گیت گانا.
گِیت اَلاپْنا
بلند آواز سے گانا ، اونچی لے میں گانا.
گِیت بَدھائی
پیدائش کا گانا.
گِیت بَنانا
گانا لکھنا ، گیت نظم کرنا.
گِیت چھیڑنا
گانا شروع کرنا ، گیت گانا.
گِیت سو ہے بھاٹ نے اور کھیتی سو ہے جاٹ نے
جس حس کا کام ہے ، وہ اس سے خوب ہوتا ہے.
۱
۲
۳
>