( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گیر
دندانے دار چکّر یا پہیوں کا جوڑ ، جوڑ کا دندانہ نیز وہ پرزہ جو پہیے کو موڑ سے ملاتا ہو.
گِیر
پکڑو.
گیر
دندانے دار چکّر یا پہیوں کا جوڑ ، جوڑ کا دندانہ نیز وہ پرزہ جو پہیے کو موڑ سے ملاتا ہو.
گیر آئیل
ایک خاص قسم کا تیل جس میں گیر رواں رہتا ہے.
گیر بَدَلْنا
گاڑی کی رفتار بڑھانے یا کم کرنے کے لیے کلچ دبا کر گیر بدلتے ہیں جس سے رفتار میں اضافہ یا کمی ہوتی ہے.
گیر بَکْس
گراری دان ، دندانے دار پہیے کا حفاظتی خول.
گیر ڈالْنا
رک : گیر بدلنا.
گیر کھینچ٘نا
رک : گیر بدلنا.
گیر لِیوَر
گیر تبدیل کرنے والے ڈنڈے کا وہ حصّہ جس کی مدد سے گیر تبدیل ہوتا ہے .
گیر وِیل
دندانے دار پہیہ.
۱
۲
۳
>