( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۲ نتائج (۰سیکنڈ )
گیسُو
۱. سر کے لمبے بال ؛ خصوصاً عورتوں کے).
۲. (تصوّف) طریق طلب جو عالم ہویت میں ہو ، حبل المتین.
گیسُو
۱. سر کے لمبے بال ؛ خصوصاً عورتوں کے).
۲. (تصوّف) طریق طلب جو عالم ہویت میں ہو ، حبل المتین.
گیسُو بُرِیدَہ
جس کے بال کٹے ہوئے ہوں ؛ (مجازاً) بے حیا ، بے شرم (خصوصا عورت) ، فاحشہ .
گیسُو ئے پُرْ پیچ
خم در خم زلفیں ، گھونگھریالے بال ، باندھے ہوئے بال.
گیسُو ئے پُرْتاب
چکمتے ہوئے گیسو نیز خمدار زلفیں ، سنوارے ہوئے بال.
گیسُو ئے پُرْ شِکَن
پُر پیچ زلفیں ، خم در خم گیسو ، گھنگھریالے بال.
گیسُو پَریشان ہونا
گیسو بکھرنا.
گیسُو ئے تاب دار
بہت سیاہ اور پُرشکن بال ؛ گھونگھریالے بال ، خم در خم گیسو.
گیسُو تَراشی
بال کاٹنا ، بال کاٹنے کا پیشہ.
گیسُو چُھٹْنا
زُلفوں کا بکھر کر شانے پر لہرانا.
۱
۲
۳
۴
>