( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۹ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. گَیَنْد

    بڑا ہاتھی ، گج.
     
  2. گیند

    ۱. چمڑے ، کپڑے یا ربڑ وغیرہ کا وہ گولہ جس سے بچے کھیلتے ہیں اور ہاکی. کرکٹ یا ٹینس وغیرہ کے کھیل میں مختلف جسامت کا استعمال ہوتا ہے ، گوئے.
    ۲. گیندے کا پھول ، زرد رنگ کا پھول.
    ۳. (i) روشنی کا گولا (جو اکثر میدانِ جنگ میں پھینکا جاتا تھا).
    (ii) دیوالی میں چراغ کی طرح چلانے کا گولہ جس کے اندر کا ایک تار نکال کر تیل کی کُپّی سے متصل کر دیتے ہیں.
    ۴. لکڑی وغیرہ کا گول قالب جس پر پگڑی وغیرہ لپیٹ کر درست کی جاتی ہے.
    ۵. (کنایۃً) جوان عورت کی سخت ، گول اور چھوٹی چھاتیاں.
     
  3. گَیَنْد

    بڑا ہاتھی ، گج.
     
  4. گیند

  5. گیند بَلّا

    کرکٹ (رک) کا کھیل.
     
  6. گیند تَڑی

    بچّوں کو ایک کھیل جس میں ایک بچّہ دوسرے بچّے یا بچّوں کے گیند مارتا ہے اور جس کے وہ گیند لگ جاتی ہے وہ کھیل میں چور بن جاتا ہے اور مارنے والے کو مقررّہ طور پر کندھے یا پیٹھ پر چڑھایا (چڈی دیتا) ہے.
     
  7. گیند چَڈّی/ چَڈّھی

    رک : گیند تڑی.
     
  8. گیند خانَہ

    بلیرڈ یا ٹین٘س کھیلنے کا اُون٘چا قوسی مکان ، ٹینْس کورٹ ، اسپورٹس کمپلکس.
     
  9. گیند دَھڑَکّا

    رک : گیند تڑی ، گیند کا کھیل ، کھیل کُود.
     
  10. گیند دَھَڑِکّا کَرْ دینا

    ہاتھ میں اُٹھا کر دے مارنا.