( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۲۲ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. َہار

    ۱ (گلہ بانی) کام پر لے جانے سے قبل ڈھوروں کو کھلانے کا چارا
    ۔ ۲۔ ایک قسم کا لمبا کیڑا ، ناروا
     

  2. ہار

    ۱۔ شکست ، ہزیمت ، مات ، زک ۔
    ۲۔ تھکاوٹ ، ماندگی ، راستے کی تھکن ؛ نقصان
     

  3. ہار

    ۱۔ قطعہء اراضی جو مویشی چرانے کو چھوڑ دیا جائے ، گاؤں سے دور فاصلے پر کا کھیت ، چراگاہ ۔
    ۲۔ خشک ریتیلی زمین
     

  4. ہار

    (ملاحی) کشتی کے ڈھانچے کی تختہ بندی جو اس کی صورت کو مکمل کردے اور وہ پانی میں تیرنے کے قابل ہو جائے
     

  5. ہار

    تار تار ، پھٹا ہوا ، دھجی دھجی ، لیرلیر ۔
     

  6. ہار

    ۱۔ گردن میں پہننے کا زیور جو سونے چاندی یا جواہرات یا پھولوں وغیرہ کا بنا ہوا ہوتا ہے ، مالا ، لڑی ۔
    ۲۔ ڈنٹھل اور پھولوں کے گردا گرد کا سبز حلقہ ، پوشش ِگل ، لفافِ گل ۔
    ۳۔ تعویذ ، نقش ۔
    ۴۔ سمرن ، تسبیح
    ۵۔ ایک ہی قسم کے جانوروں کا گروہ ، غلہ ؛ جنگ ، معرکہ
    ۶۔ (ریاضی) نسب نما نیز عدد جس پر کوئی رقم پوری پوری تقسیم ہو جائے
    ۷۔ کئی چیزیں جو اکھٹی پروئی ہوئی ہوں ؛ بہت سے زخم جو اکٹھے ہوں ، زخموں کی بدھی ؛ وہ جو چمٹا رہے (جیسے گلے کا ہار)
     

  7. ہار

    ۰۱ دوت ، ہم صحبت ، ہم نشین ، ساتھی ، سنگی
    ۰۲ مددگار ، حمایتی
    ۰۳ معشوق ، محبوب ، صنم ، سجن ، پیارا ، من موہن
    ۰۴ عورت کا آشنا ، دھگڑا
    ۰۵ کسی بے تکلف دوست سے نیز خود سے خطاب کا کلمہ
    ۶ چوروں اور ڈاکوؤں کے گروہ میں سے کوئی ایک
    ۰۷ اللہ تعالیٰ کی طرف اشارہ ہے ، مالک و آقا ، رب ، خدا ، اللہ ؛ بھگوان ، رام
    ۰۸ (تصوف) تجلی صفات کو کہتے ہیں اور بعض ذات مع الصفات اور بعض انا کہتے ہیں
     

  8. ہار

    میں ، ہم ، ہم لوگ (اپنا ذکر کرتے ہوئے )
     

  9. َہار

    ۱ (گلہ بانی) کام پر لے جانے سے قبل ڈھوروں کو کھلانے کا چارا
    ۔ ۲۔ ایک قسم کا لمبا کیڑا ، ناروا
     

  10. ہار

    ۱۔ شکست ، ہزیمت ، مات ، زک ۔
    ۲۔ تھکاوٹ ، ماندگی ، راستے کی تھکن ؛ نقصان