( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. ہاٹ

    ۱۔ دکان ، سودا بیچنے کی جگہ ، لین دین کی جگہ ، بھنڈسار ۔
    ۲۔ سودا بکنے کی جگہ ، منڈی ، بازار ، سوق ۔
    ۳۔ (i) مقررہ دن اور جگہ کا عارضی بازار جو عام طور پر آٹھویں روز لگتا ہے ، پینٹھ ۔
    (ii) بازار کا دن ، پینٹھ لگنے کا دن
    ۴۔ راہ ، راستہ ۔
    ۵۔ (کنایتہ) جسم ، بدن ۔
    ۶۔ کارخانہ
     

  2. ہاٹ

    حرارت والا ، تپتا ہوا ، گرم ۔
     

  3. ہاٹ

    ۱۔ دکان ، سودا بیچنے کی جگہ ، لین دین کی جگہ ، بھنڈسار ۔
    ۲۔ سودا بکنے کی جگہ ، منڈی ، بازار ، سوق ۔
    ۳۔ (i) مقررہ دن اور جگہ کا عارضی بازار جو عام طور پر آٹھویں روز لگتا ہے ، پینٹھ ۔
    (ii) بازار کا دن ، پینٹھ لگنے کا دن
    ۴۔ راہ ، راستہ ۔
    ۵۔ (کنایتہ) جسم ، بدن ۔
    ۶۔ کارخانہ
     

  4. ہاٹ باٹ

    بازار اور راستہ ؛ پُرہجوم جگہیں ۔
     

  5. ہاٹ باٹ ُپکارے بَیسا جَیسا کَرے سو پاوے بیسا

    جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا (بیسا ایک فقیر کا نام تھا)
     

  6. ہاٹ باٹ والا

    دکان دار ، سوداگر ؛ بنیا ، مہاجن ۔
     

  7. ہاٹ بازار

    دکانیں ، منڈی وغیرہ ۔
     

  8. ہاٹ بَھرنا

    بازار لگنا ، بازاروں کی طرح چہل پہل ہونا ، ہجوم ہونا ، بھیڑ ہونا ۔
     

  9. ہاٹ کَرنا

    دکان کھولنا ؛ دکان کرنا ، دکانداری کا کام کرنا نیز بازار جانا ، خریداری کے لیے جانا
     

  10. ہاٹ کھولنا

    رک : ہاٹ کرنا ؛ دکان کھولنا ۔