( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
ہردے
دل ، جگر ؛ (مجازاً) حوصلہ (تراکیب میں مستعمل) ۔
۲۔ روح ؛ علم
۳۔ سوچنے اور محسوس کرنے کی قوت
۴ ۔ عزیز شخص ؛ ادق مسئلہ
ہردے
دل ، جگر ؛ (مجازاً) حوصلہ (تراکیب میں مستعمل) ۔
۲۔ روح ؛ علم
۳۔ سوچنے اور محسوس کرنے کی قوت
۴ ۔ عزیز شخص ؛ ادق مسئلہ
ہردے دَہلانا
دل دہلانا ؛ دہشت زدہ کرنا ؛ خوفزدہ کرنا ۔
ہردے سے اُتَر جانا
بھول جانا ، دل سے اتر جانا
ہردے کانپنا
دل دہلنا ، خوف سے تھرتھرانا ؛ پتّا پانی ہونا ۔
ہردے کَرنا
کنٹھ کرنا ، حفظ کرنا ، یاد کرنا ، ازبر کرنا ؛ دل میں جمانا
ہردے کو شانت کَرنا
دل کو تسلی دینا ، دل کو سکون پہنچانا ، روح کو طمانیت بخشنا ۔
ہردے میں بَسنا
دل میں جگہ پانا ، محبت ہو جانا ۔