( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۴ نتائج (۰سیکنڈ )
ہَرَن
۱۔ ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے ۔
۲۔ بطخ ؛ شیوا / وشنو کا لقب ؛ سبزی مائل سفید (رنگ)
ہَرَن
۱۔ غصب کرنا ، زبردستی کسی کی چیز ہتیا لینا ، لینا ، چھیننا ؛ بس میں کرنا ، قابو کرنا ؛ چوری کرنا ، لوٹنا ، لے بھاگنا ، زبردستی اٹھا لے جانے کا عمل ۔
۲۔(ریاضی) تقسیم کرنا ؛ تقسیم
ہرَن
سونا ، طلا ، جواہر ، کوڑی
ہَرَن
۱۔ ایک نہایت تیز رفتار خوب صورت جنگلی جانور جس کا رنگ عموماً بھورا اور قد بکری سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور جس کی آنکھوں کی خوبصورتی مشہور ہے ۔
۲۔ بطخ ؛ شیوا / وشنو کا لقب ؛ سبزی مائل سفید (رنگ)
ہَرَن آ کشی
لڑکی جس کی آنکھیں ہرن کی آنکھوں کی طرح خوب صورت ہوں ، آہو چشم دوشیزہ
ہَرَن بَن جانا
بزدل بن جانا ، ڈرپوک ہو جانا ، خوفزدہ ہو جانا نیز بھاگ جانا ، دوڑ جانا ، فرار ہو جانا ۔
ہَرَن پَر گھاس لادنا
ناقدری کرنا ، کسی کا مرتبہ نہ پہچاننا ؛ قابل یا اہل سے معمولی کام لینا ۔
ہَرَن پیٹا
(گھوڑا) جس کا پیٹ بہت ستا ہوا ہو ،ہرن جیسے پیٹ والا (گھوڑا) ، آہو شکم ۔
ہَرَن تُوتِیا
ایک سانپ جو سبز کاہی گول سرکا ایک گز کے برابر لمبا ہوتا ہے اور سر پر داغ سفید و سرخ ہوتے ہیں یہ دس گز کے فاصلے سے جست کر کے کاٹتا ہے
ہَرَن چُوہا
چوہے کی نسل کا ایک چھوٹا بل کھودنے والا جانور جو عام طور پر افریقہ اور ایشیا کے ریتیلے مقامات پر پایا جاتا ہے ۔
۱
۲
۳
۴
۵
>