( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۴ نتائج (۰سیکنڈ )
ہِندُو
۱۔(i) (قدیم) ہندوستان کا رہنے والا ۔
(ii) ویدک دھرم کا پیرو ، ہندو مذہب کا پیرو ۔
۲۔ زنگی ، حبشی ، شیدی ، سیاہ رنگ کا آدمی ، کالا آدمی نیز سیاہ ؛ کالا رنگ ۔
۳۔ (شاذ) چور ، ڈاکو نیز غلام ۔
۴۔ محبوب ، معشوق ۔
۵۔ سیاہ گیسو ؛ چہرے کا کالا تل
۶۔ سیارہ زحل (بالخصوص ہندوے چرخ یا ہندوے سپہر کی ترکیب کی صورت میں مستعمل)

ہِندُو اِزم
ہندوستان کا بڑا مذہب اور سماجی نظام جس میں آواگون کا عقیدہ اور کئی دیوتاؤں کی پرستش اور ذات پات کی تفریق شامل ہے ، ہندو مت ۔
ہِندُو اِسلامی نَمُونَہ
ہندو اسلامی مشترکہ تہذیب و ثقافت کا نمونہ ۔
ہِندُو بَچَہ
ہندو کا لڑکا ۔
ہِندُو َبرن
سیاہ رنگ ۔
ہِندُو بَنانا
ہندو مذہب میں داخل کرنا ، ہندومت میں داخل کرنا ۔
ہِندُو پَن
ہندو ہونے کی کیفیت یا حالت ، ہندو معاشرت و ثقافت ۔
ہِندُو پَنا
رک : ہندوپن ۔
ہِندُو َتصَوُّف
رک : ویدانت ۔
۱
۲
۳
۴
۵
>