( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
ہِندُوستان
ایک ملک کا نام جو کوہ ہمالیہ کے جنوب اور پاکستان کے مشرق میں واقع ہے ۔
ہِندُوستان
ایک ملک کا نام جو کوہ ہمالیہ کے جنوب اور پاکستان کے مشرق میں واقع ہے ۔
ہِندُوستان زَا
ہندوستان میں پیدا ہونے والا ؛ (مجازاً) ہندی معشوق ۔
ہِندُوستانی
۱۔ ہندوستان (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہندوستان کا نیز ہندوستان کا باشندہ ۔
۲۔ (تقویم) ہندوستان میں رائج فصلی سن کے لحاظ سے ؛ رک : ہندوستانی تاریخ ۔
ہِندُوستانی
ہندوستانی زبان ؛ اُردو نیز ہندی نیز دیوناگری میں لکھی جانے والی ایک مصنوعی زبان جس میں سنسکرت کے الفاظ زیادہ مستعمل تھے اور جو اُردو کے مقابلے میں بنائی گئی تھی لیکن ناکام ہوگئی ۔
ہِندُوستانِیَت
ہندوستانی ہونے کی حالت ، ہندوستان کی زبان اور تہذیب و ثقافت پر مبنی ہونے کی حالت یا آثار ۔