( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۶۶ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. ہَنَس

    رک : ہلس ؛ ہرس ، ہل کی لکڑی
     

  2. ہَنس

    ۱۔ لمبی ٹانگوں لمبی گردن پتلی چونچ والا بطخ سے مشابہ ایک سفید آبی پرندہ جس کے بازو پر چند سرخ پر بھی ہوتے ہیں عموماً بڑی بڑی جھیلوں میں رہتا ہے (پرانے زمانے میں لوگوں کا خیال تھا کہ یہ موتی کھاتا ہے) ۔
    ۲۔ ایک خیالی پرند جو دودھ کو الگ اور پانی کو الگ کر دیتا ہے ۔
    ۳۔ گھوڑے کی ایک قسم کا نام
    ۴۔ (i) (موسیقی) راگوں کی تقسیم کے مطابق کافی ٹھاٹھ کی ایک راگنی ۔
    (ii) (موسیقی) ایک تال کا نام ، ہنسک
    ۵۔ قدیم دوہے کی تئیس اہم قسموں میں سے ایک نئی قسم کا نام جس میں ۴۸ ماترائیں ہوتی ہیں ۔
    ۶۔ پاک روح ؛ برہما ، پرماتما ؛ اعلیٰ قسم کا بیل ؛ پہاڑ ؛ ایک قسم کا مندر ؛ ایک خاص قسم کے سادھو ؛ ایک منتر
    ۷۔ گلے کے گردا گرد کی ہڈی ، کھوے سے اوپر کی ہڈی ، ہنسلی
    ۸۔ (مجازاً) مرغ روح ، روح ، آتما ، جان
    ۹۔ سورج کا ایک نام ۔
     

  3. ہَنس

    ہنسنا (رک) کا امر (تراکیب میں مستعمل) ۔
     

  4. ہِنس

    گھوڑے کی ہنہناہٹ
     

  5. ہَنَس

    رک : ہلس ؛ ہرس ، ہل کی لکڑی
     

  6. ہَنس

    ۱۔ لمبی ٹانگوں لمبی گردن پتلی چونچ والا بطخ سے مشابہ ایک سفید آبی پرندہ جس کے بازو پر چند سرخ پر بھی ہوتے ہیں عموماً بڑی بڑی جھیلوں میں رہتا ہے (پرانے زمانے میں لوگوں کا خیال تھا کہ یہ موتی کھاتا ہے) ۔
    ۲۔ ایک خیالی پرند جو دودھ کو الگ اور پانی کو الگ کر دیتا ہے ۔
    ۳۔ گھوڑے کی ایک قسم کا نام
    ۴۔ (i) (موسیقی) راگوں کی تقسیم کے مطابق کافی ٹھاٹھ کی ایک راگنی ۔
    (ii) (موسیقی) ایک تال کا نام ، ہنسک
    ۵۔ قدیم دوہے کی تئیس اہم قسموں میں سے ایک نئی قسم کا نام جس میں ۴۸ ماترائیں ہوتی ہیں ۔
    ۶۔ پاک روح ؛ برہما ، پرماتما ؛ اعلیٰ قسم کا بیل ؛ پہاڑ ؛ ایک قسم کا مندر ؛ ایک خاص قسم کے سادھو ؛ ایک منتر
    ۷۔ گلے کے گردا گرد کی ہڈی ، کھوے سے اوپر کی ہڈی ، ہنسلی
    ۸۔ (مجازاً) مرغ روح ، روح ، آتما ، جان
    ۹۔ سورج کا ایک نام ۔
     

  7. ہَنس راج

    ۱۔ بڑی جھیلوں میں رہنے والی سفید بڑی بطخ جس کی چونچ اور پر سرخ رنگ کے ہوتے ہیں ؛ ر ک : راج ہنس ۔
    ۲۔ ایک قسم کی بوٹی جو برسات میں دیواروں پر اُگتی ہے (دواؤں میں کام آتی ہے) ۔
    ۳۔ ایک قسم کا پودا جس کے ڈنٹھل بالوں جیسے اور بڑے بڑے نرم پتے ہوتے ہیں پانی کے کنارے یا برفانی پہاڑوں پر کثرت سے ہوتا ہے فارسی میں پر سیاؤ شاں یا پرسیاوش کہتے ہیں لاط : Adiantum capillus veneris
    ۴۔ ایک قسم کا چاول
     

  8. ہَنس کو موتی چُگانا

    کسی قیمتی شے کی ناقدری کرنا نیز بے وقوفی کا کام کرنا ۔
     

  9. ہَنس کی چال چَلنا

    نقالی کرنا ، بے سوچے سمجھے ریس کرنا (عموماً کوّے کے ساتھ مستعمل) ۔
     

  10. ہَنس کی سی َگردَن

    مراد : لمبی گردن ؛ خوبصورت گردن ۔