( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴۵ نتائج (۰سیکنڈ )
ہونٹ
منھ کے دہانے پر اوپر اور نیچے بنے ُپرگوشت حصوںمیں سے کوئی ایک ، لب ۔
ہونٹ
منھ کے دہانے پر اوپر اور نیچے بنے ُپرگوشت حصوںمیں سے کوئی ایک ، لب ۔
ہونٹ اُودے پڑ جانا
سردی یا چوٹ کے باعث ہونٹوں کا نیلا پڑ جانا
ہونٹ َبٹ جانا
خشکی سے ہونٹوں پر خراشیں پڑنا ، پپڑی جمنا ۔
ہونٹ َبند ہونا
لبوں کا جنبش نہ کرنا کچھ نہ کہنا ، خاموش رہنا ۔
ہونٹ بَندھنا
رک : ہونٹ چپکنا ۔
ہونٹ ِبھنچ جانا / بھنچنا
ہونٹ جڑ جانا ؛ بات تک نہ ہو سکنا ۔
ہونٹ بھیگنا
ہونٹ خشک نہ رہنا ، لب تر ہونا ۔
ہونٹ ِبھینچ لینا/بِھینچنا
ہونٹ بند کر لینا ؛ چپ ہو جانا ۔
ہونٹ پَپڑا جانا / َپپڑانا
لبوں کا خشکی یا سردی کے سبب نہایت خشک ہو جانا ، پپڑی بندھنا ۔
۱
۲
۳
۴
۵
>