( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵ نتائج (۰سیکنڈ )
ہوٹَل
جگہ جہاں رہنے کا انتظام ہو، مسافروں کے ٹھہرنے کی جگہ، مسافر خانہ (اُردو میں طعام خانے کے معنی میں بھی مستعمل ہے).
ہوٹَل
جگہ جہاں رہنے کا انتظام ہو، مسافروں کے ٹھہرنے کی جگہ، مسافر خانہ (اُردو میں طعام خانے کے معنی میں بھی مستعمل ہے).
ہوٹَل بازی
کھانے پینے یا دوستوں کے ساتھ وقت گزاری کے لیے ہوٹل میں بیٹھے رہنا، بلاکسی معقول سبب کے ہوٹل میں بیٹھ کر وقت ضائع کرنا.
ہوٹَل کَرْنا
ہوٹل کا کاروبار کرنا، ہوٹل چلانا.
ہوٹَل والا
ہوٹل کا مالک یا ملازم.
ہوٹَْلِنگ
رک: ہوٹل بازی؛ ہوٹل میں کھانے پینے یا بیٹھنے رہنے کا عمل.