( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۰ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. ہَجو

    ابھی ، ہنوز
     

  2. ہَجو

    ۱۔ (لفظا ً)کسی کی برائی کرنا ؛ نفرت اور غصے وغیرہ کا اظہار ، مذمت ، ملامت ، برائی ، بدگوئی ، عیب جوئی ، دشنام طرازی ۔
    ۲۔ نظم جس میں کسی کے فرضی یا واقعی عیوب مبالغے کے ساتھ بیان کیے گئے ہوں ، شاعری کی ایک صنف جس میں کسی کی مذمت کی جاتی ہے ۔
     

  3. ہَجو

    ابھی ، ہنوز
     

  4. ہَجو لَگ

    ابھی تک
     

  5. ہَجو

    ۱۔ (لفظا ً)کسی کی برائی کرنا ؛ نفرت اور غصے وغیرہ کا اظہار ، مذمت ، ملامت ، برائی ، بدگوئی ، عیب جوئی ، دشنام طرازی ۔
    ۲۔ نظم جس میں کسی کے فرضی یا واقعی عیوب مبالغے کے ساتھ بیان کیے گئے ہوں ، شاعری کی ایک صنف جس میں کسی کی مذمت کی جاتی ہے ۔
     

  6. ہَجو آلُود

    (لفظاً) بری باتوں میں لتھڑا ہوا ؛ (مجازاً) گالیوں بھرا ، دشنام والا (عموماً لہجے یا زبان و بیان وغیرہ) ۔
     

  7. ہَجو آمیز

    عیب جوئی والا ، مذمت پر مبنی (عموما ً لہجہ) ، مذمت سے بھرا ہوا ، جس میں مذمت ملی ہوئی ہو (عموماً بیان و زبان یا لہجہ وغیرہ) ۔
     

  8. ہَجو بازی

    ہجو کرنے کا عمل ، (شاعری میں) کسی کی برائی کرنے کا عمل ۔
     

  9. ہَجو پَیرائی

    نظم یا نثر میں ہجو کہنے کا عمل ، عیب گوئی ، برائی کرنے کا عمل ۔
     

  10. ہَجو صَریح

    ہجو جس میں کھل کر برائی بیان کی گئی ہو ، ہجو ملیح (رک) کی ضد ۔