( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
یاوَر
۱۔ مدد کرنے والا ، حمایتی ، حامی ، معاون ، دستگیر ، مددگار (مجازاً) دوست ، یار ، ساتھی ۔
۲. پانے والا ، کامیاب ، فتح مند ؛ ( مجازاً ) خوش نصیب .
۳. ( مجازاً ) خدا تعالیٰ
یاوَر
۱۔ مدد کرنے والا ، حمایتی ، حامی ، معاون ، دستگیر ، مددگار (مجازاً) دوست ، یار ، ساتھی ۔
۲. پانے والا ، کامیاب ، فتح مند ؛ ( مجازاً ) خوش نصیب .
۳. ( مجازاً ) خدا تعالیٰ
یاوَر زیر دَسْتاں
کم زوروں کی مدد کرنے والا
یاوَر غَریباں
غریبوں کا دوست یا مددگار ؛ ( مجازاً ) خدا تعالیٰ
یاوَر ہونا
مددگار ہونا ، حمایتی ہونا نیز ساتھی یا دوست ہونا
یاوَری
۱. مدد ، معاونت ، دستگیری ، اعانت ، تائید ، کمک ، حمایت ، رہنمائی ، سہارا ، باطنی امداد جو خدا کی طرف سے ہو
۲. فتح مندی ، کامیابی ؛ طاقت ، توانائی ؛ زخم
یاوَری
گروہ ، جماعت ؛ ( خوصاقً ) منصب دار سپاہیوں کا گروہ نیز ایک خطاب ، کممکی
یاوَری بَخقت
قسمت کی رسائی ، قسمت کی خوبی ، خوش قسمتی ، خوش بختی
یاوَری پانا
حمایت حاصل ہونا ؛ کامیابی حاصل ہونا
یاوَری دینا
مدد کرنا
۱
۲
>