( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
یَسُوع
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ایک نام.
یَسُوع
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ایک نام.
یَسُوع مَسِیح
حضرت عیسیٰ علیہ السلام جنھیں خدا نے مردے کو زندہ اور اندھے اور کوڑھی کو چھوکرا اچھا کر دینے کا معجزہ عطا کیا تھا اور وہ مسیح کے لقب سے مشہور ہوئے.
یَسُوعی
۱. حضرت عیسیٰ (رک) سے منسوب، عیسائی.
۲. رک: عیسوی (سنہ).
یَسُوعیین
یسوعی (رک) کی جمع (انگ: Jesuits)