( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹ نتائج (۰سیکنڈ )
یُورِش
دھاوا، چڑھائی، حملہ، یلغار، لشکر کشی.
یُورِش
دھاوا، چڑھائی، حملہ، یلغار، لشکر کشی.
یُورِش آلام
رنج و غم کی کثرت، دکھوں کا غلبہ.
یُورِش بَرْپا کَرْنا
فساد پھیلانا، ہنگامہ کھڑا کرنا، دھاوا بولنا.
یُورِش حالات
(مجازاً) ناسازگار حالات، دکھوں کا غلبہ.
یُورِش کَرْ آنا
زور شور سے داخل ہونا، ہجوم کرتے ہوئے آنا.
یُورِش کَرْنا
حملہ کرنا، دھاوا بولنا، چڑھائی کرنا، غلبہ پانا.
یُورِش ہونا
حملہ ہونا، چڑھائی ہونا، غلبہ ہونا، فساد ہونا، ہنگامہ ہونا.
یورِشی
یورش سے متعلق یا منسوب (سپاہ یا سامان حرب وغیرہ) تراکیب میں مستعمل.
یورِشی سِپاہ
ایسی فوج جو دشمن کی فوج پر مخالفانہ نیت یا تشدد کے ساتھ ٹوٹ پڑے، قوت کے ساتھ پل پڑنے والی فوج، دھاوا مارنے والی فوج (Assault troops).