( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
یُوسُف
۱. ایک مشہور پیغمر کا نام جو حضرت یعقوبؑ کے فرزند تھے اور حسن و جمال میں اپنی نظیر نہیں رکھتے تھے، عزیز مصر کی بیوی (زلیخا) ان پر عاشق ہو گئی تھیں.
۲۔ (مجازاً) نہایت حسین ، بہت خوبصورت ۔
۳۔ قرآن مجید کی ایک سورت کا نام جس میں حضرت یوسفؑ کا پورا قصہ بیان کیا گیا ہے ۔
یُوسُفِ

یُوسُف آسا
حضرت یوسفؑ کی طرح ، حضرت یوسفؑ کی مانند ۔
یُوسُف بے کارَواں
(کنایتہ) وہ جو تنہا رہ گیا ہو ، وہ اہم شخص جسے اُس کے ساتھیوں نے تنہا چھوڑ دیا ہو ؛ (مجازاً) تنہا ، بے یار و مددگار ۔
یُوسُف ثانی
(لفظاً) دوسرا یوسف ؛ (مراداً) حضرتؑ یوسف کا سا حسین ۔
یُوسُف جَمال
حضرت یوسفؑ کا سا حسین ؛ مراد : نہایت حسین ۔
یُوسُف دَہر
(کنایتہ) اپنے زمانے کا حسین ترین شخص ، یوسف وقت ۔
یُوسُف سارِکا
حضرت یوسفؑ جیسا ، حضرت یوسفؑؑؑ کی شکل و صورت والا ؛ (کنایتہ) حسین و جمیل ۔
یُوسُف عَصر
رک : یوسف دہر ، یوسف وقت ۔
۱
۲
۳
>