( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴ نتائج (۰سیکنڈ )
یوغ
۱. بیل جوتنے کا جوا
۲. (حیاتیات) دو مشابہ جنسی اجزائے تخم سے بنا ہوا (خلیہ) ؛ تراکیب میں مستعمل
یوغ
۱. بیل جوتنے کا جوا
۲. (حیاتیات) دو مشابہ جنسی اجزائے تخم سے بنا ہوا (خلیہ) ؛ تراکیب میں مستعمل
یوغ بَذْرَہ
(حیاتیات) ایسا خلیہ یا تخمک ج وایک جیسے گمٹوں کے ملنے سے بنے ، بعض سمارہ غوں میں پیاا جانے والا دبیز دیواروں کا تخم چہ.
یوغ شَکْل
(حیاتیات) یوغ (رک) کی شکل کا ، جس کی تنصیف ایک سطح مستوی میں یوں ہو سکتی ہو کہ ہر نصف حصہ دوسرے نصف کے مشابہ و مماثل ہو ؛ جیسے : عضویہ ؛ اعضایا حصہ ہائے عضو (انگ : Zygomorphic).
یوغَہ
(حیاتیات) دو گمٹوں کے وصؒ بسے بننے والا خلیہ ، اس قسم کے خلیے سے بننے والا حیاتی نظام.