( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۳ نتائج (۰سیکنڈ )
یُوَن
تیز ، تیزرفتار ، تیز رفتار گھوڑا ، تیزی ، تیز رفتاری ، جون
یَوَن
۰۱ ملک یونان یا وہاں کا باشندہ ، جون
۰۲ مسلمان
۰۳ مذہب اسلام
یُوَن
جوانی ، شباب ، جوبن ، جون
یون
جوان
یُوَن
تیز ، تیزرفتار ، تیز رفتار گھوڑا ، تیزی ، تیز رفتاری ، جون
یَوَن
۰۱ ملک یونان یا وہاں کا باشندہ ، جون
۰۲ مسلمان
۰۳ مذہب اسلام
یُوَن
جوانی ، شباب ، جوبن ، جون
یون
جوان
یُونان
یورپ کے ایک مشہور ملک کا نام جیسے یونان بن یافث بن نوح علیہ السلام نے آباد کیا تھا یہاں بڑے بڑے مشہور حکیم گزرے ہیں ۔
یُونانی
۱۔ یونان سے منسوب ؛ یونان سے تعلق رکھنے والا ؛ یونان کا بنا ہوا ۔
۲۔ نہایت عقل مند ، حکیم الطبع ، عقیل ، عقل کا ُپتلا
۱
۲
۳
۴
>