( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
یَکْتا
۱. جس کا کوئی ثانی نہ ہو ، یے بدل ، جس کی کوئی مثال نہ ہو، مفرد ترین ، لاجواب، بے نظیر.
۲۔ (کنایتہ) خدا تعالیٰ ، پروردگار عالم ۔
۳۔ فرد ، تنہا ، اکیلا ، یگانہ ۔
یَکْتا
۱۔ اکہرا کپڑا (پلیٹس) ۔ ۲۔ گھریلو سجاوٹ کی چیز ، شمع دان ، ایک قسم کا فتیل سوز جس میں ایک ہی بتی جلتی ہے ، یکا ۔

یَکْتا دِلی
یک دل ہونے کا عمل ، دلی ارتباط ، گہرا ربط ضبط ، دوستی وغیرہ ۔
یَکْتا ے دَہر
منفردِ زمانہ ، دنیا بھر میں ایک ، نہایت بے مثل ۔
یَکْتا ے روزگار
وہ کہ جس کا زمانے میں مثل نہ ہو ، دنیا بھر میں ایک ، لاجواب ۔
یَکْتا ے زَماں
رک :یکتاے دہر ؛ اپنے زمانے کا بے نظیر شخص ۔
یَکْتا ے زَمانَہ
اپنے عہد میں سب سے منفرد ، بے نظیر ، بے مثل ، لاجواب ۔
یَکْتا ے زَمَن
رک : یکتاے زمانہ ۔
۱
۲
>