( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
بَنگ
بان٘گ (رک) کی تخفیف۔
بَنگ
رک : بھن٘گ۔
بَنگ
۱۔ ران٘گا ، قلعی ، سیسہ ، قلعی کا کشتہ ؛ بین٘گن کا پودا (Solanum melongena).
۲۔ بنگال کا قدیم نام۔
بَنگ
بان٘گ (رک) کی تخفیف۔
بَنگ
رک : بھن٘گ۔
بَنگ
۱۔ ران٘گا ، قلعی ، سیسہ ، قلعی کا کشتہ ؛ بین٘گن کا پودا (Solanum melongena).
۲۔ بنگال کا قدیم نام۔
بَنگ کَٹیا
ایک جھاڑی کا نام ، جو بطور دوا کھان٘سی تخمہ اسہال وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے ؛ لاط : Solanum jacquini .
بَنگا
بان٘س کا ٹکڑا ، ڈنڈا ، سون٘ٹا ؛ بان٘س کی پور۔
بَنگا ٹھوکنا
چلتے کام میں ہارج ہونا۔
بَنگا
کن٘ویں کا پانی جو کھاری ہو ؛ متی کی ایک قسم جس میں کھار ہو۔
۱
۲
۳
۴
۵
>