( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۷۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳   ۴   ۵       >
  1. حال

    ۱. (i) موجودہ زمانہ.
    (ii) (قواعد) فعل کی وہ صورت جس سے زمانۂ موجودہ کا اظہار ہوتا ہے.
    (iii) (قواعد) وہ لفظ جو فاعل یا مفعول کی ہیئت ہا حالت ظاہر کرے ، ذوالحال کی حالت و کیفیت بتانے والا لفظ .
    (iv) ماضی قریب، وہ زمانہ جس کو گُزرے تھوڑا وقت ہوا ہو.
    ۲. حالت ، کیفیت ، گت.
    ۳. دم خم ، طاقت ، سکت ، تاب و نواں.
    ۴. سرگزشت ، وہ حالت جو گزری یا گزر رہی ہے، ماجرا، واقعہ.
    ۵. ذاتی و واقعی تجربہ ، حقیقی حالت ، درونی کیفیت ، واردات قلبی ، انسان پر بیتنے والی کیفیت.
    ۶. طور، طرح.
    ۷. ایک قسم کی بے خودی ، اضطرابی کیفیت جو محفلِ سماع یا مجلس میں صوفیانہ کلام سن کر اہلِ دل پر طاری ہوتی ہے ، عارفانہ کلام سُنتے وقت مشائخ کا وجد.
    ۸. (تصوف) وہ جوش و سرور کی کیفیت جس کی کا تعلق استغراق یادِ الٰہی یا لطفِ الٰہی سے ہو.
    ۹. (کلام) وجود کی وہ صفت جو نہ موجود ہے نہ معدوم یعنی وجود اورعدم کی درمیانی کیفیت.
    ۱۰. برتاؤ، سلوک.
     
  2. حال

    اب ، اسی وقت ، اسی گھڑی ، ابھی.
     
  3. حال

    بسنے والا ، اُترا ہوا ، موجود .
     
  4. حال

  5. حال

    اب ، اسی وقت ، اسی گھڑی ، ابھی.
     
  6. حال اَبْتَر ہونا

    رک : حال غیر ہونا.
     
  7. حال اَچّھا ہونا

    خیریت سے ہونا ، رُو بہ صحت ہونا ، باعافیت ہونا.
     
  8. حال اَحْوال

    خیریت ، خبروعافیت ، ماجرا ، سرگذشت.
     
  9. حال اَور ہونا

    حالت دِگرگوں ہونا ، حالت خراب یا مختلف ہونا.
     
  10. حال آبادی

    وہ زمین جو ابھی ابھی زراعت کے قابل بنائی گئی ہو، وہ علاقہ جو ابھی ابھی آباد ہوا ہو.