( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
دُزْد
چور ، سارق.
دُزْد
چور ، سارق.
دُزْد ِ حِنا
وہ جگہ یا سفیدی جو ہاتھوں یا پان٘و میں مہندی لگانے کے بعد رہ جائے ، مہندی کا چور.
دُزْد ِ حِنائی
رک : دُزدِ حنا.
دُزْد ِ سُخَن
کسی دوسرے شاعر یا مصنف کے فکر و خیال کو بغیر اعلان و حوالہ اپنے کلام و تحریر میں استعمال کرنے والا شاعر یا مصنف.
دُزْد ِ کَفَن
کفن چور ، پرلے درجے کا چور.
دُزْد گِیر
چور پکڑنے والا ، کوتوالِ شہر ، شحنہ.
دُزْد وار
چوروں کی مانند ، چور کی طرح.
دَزدار
شوخ سبز رن٘گ والے درخت ، ایک درخت جسکی پتّیاں کُھردری اور دونوں طرف دندانے دار ہوتی ہیں .
دُزْدانَہ
چوروں کی طرح ، چور کے مانند.
۱
۲
>