( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
رِشْوَت
فرض منصبی کی انجام دہی یا خلافِ حق و انصاف کرنے کا ناجائز نذرانہ ، ناجائز بھینٹ ، ناجائز معاوضہ
رِشْوَت
فرض منصبی کی انجام دہی یا خلافِ حق و انصاف کرنے کا ناجائز نذرانہ ، ناجائز بھینٹ ، ناجائز معاوضہ
رِشْوَت پیش کَرْنا
رک : رِشوت دینا
رِشْوَت چَلْنا
ناجائز نذرانے یا معاوضے کا رواج ہونا ، بے جا نذرانے کی رسم ہونا
رِشْوَت خوار / خور
ناجائزہ معاوضہ لینے والا ، (تنخواہ دار یا اجیر) ، حرام کی رقم کھانے والا
رِشْوَت خواری / خوری
رِشوت کھانا ، ناجائز نذرانہ لینا
رِشْوَت دَہی
رک : رِشوت دینا
رِشْوَت دینا
اپنا کام بنوانے کے لیے کسی صاحبِ اختیار کو ناجائز طور پر رقم دینا .
رِشْوَت سِتاں
رک : رِشوت خوار
رِشْوَت سِتانی
رِشوت لینا ، ناجائز نذرانہ لینا
۱
۲
>