( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۷ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲   ۳       >
  1. رَنْڈی

    ۱. عورت ، بیوی.
    ۲. پیشہ کمانے والی بازاری عورت ، کسی ، قحبہ ، کنچنی ، گانے والی ، بیسوا ، طوائف.
    ۳. بیوہ ، جس کا شوہر مر گیا ہو.
     

  2. رَنْڈی

    ۱. عورت ، بیوی.
    ۲. پیشہ کمانے والی بازاری عورت ، کسی ، قحبہ ، کنچنی ، گانے والی ، بیسوا ، طوائف.
    ۳. بیوہ ، جس کا شوہر مر گیا ہو.
     

  3. رَنْڈی باز

    عورتوں سے (خاص کر) کسبیوں سے شغل کرنے والا ، عیّاش تماش ہیں ، زانی ، بدکار.
     

  4. رَنْڈی بازی

    تماش بینی ، زِناکاری ، عیّاشی .
     

  5. رَنْڈی بَچَّہ

    ناجائز اولاد ، حرام کا پیدا.
     

  6. رَنْڈی پَن

    رنڈیوں کے سے طور طریق ، ناز ، انداز ، شوق و ادا.
     

  7. رَنْڈی پَیسے کی آشْنا ہے / پَیسے ہی کی یار ہے

    کسبیاں امیر آدمی کے ساتھ تعلق پیدا کرتی ہیں ، غریب ہو جائے تو دھتا بتا دیتی ہیں
     

  8. رَنْڈی تِیرا یار مَر گیا ، کَہا ! کَونْسی گَلی کا

    رنڈیوں کے بہت سے یار ہوتے ہیں وہ کسی ایک کی ہو کر نہیں رہتی ہیں
     

  9. رَنْڈی کا جوبَن رکابی میں

    جو خرچ کرے وہ لُطف اُٹھائے ؛ کھانے پینے سے صحت اچھّی رہتی ہے
     

  10. رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری

    کسی عورت کا بالاخانہ کبوتر کی چھتری کی طرح ہوتا ہے اس موقع پر مستعمل ، جہاں یہ کہنا ہو کہ اس جگہ سے گُریز کرنا چاہیے.