( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸ نتائج (۰سیکنڈ )
سَمْبَنْدھ
رِشتہ ، راہ و رسم.
سَمْبَنْدھ
رِشتہ ، راہ و رسم.
سَمْبَنْدھ تِیاگْنا
طلاق دینا ، جورُو سے قطع تعلق کرنا ، مجازاً جورُو کو چھوڑنا.
سَمْبَنْدھ رَکْھنا
تعلق پیدا کرنا ، رشتہ یا ناتہ کرنا ، میل جول رکھنا.
سَمْبَنْدھ کَرْنا
نِسبت کرنا ، رِشتہ ناتہ کرنا ، سگائی کرنا.
سَمْبَنْدَھک
تعلقات کو استوار رکھنے والا ، تعلق پیدا کر لینے والا ، رشتہ قائم کرنے والا.
سَمْبَنْدَھن باندْھنا
تعلق قائم کرنا ، رشتہ استوار کرنا ، ناتا جوڑنا.
سَمْبَنْدھی
رشتہ دار ، قرابت دار ، متعلق ، عزیز و اقارب.
سَمْبَنْدھی پَتْر
شجرۂ نسب ، نسب نامہ ، آباؤ اجداد کا سلسلہ.