( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. صَنَم

    ۱. بُت ، مورتی.
    ۲. (مجازاً) حسین ، محبوب (مرد عورت دونوں کے لیے مستعمل).
    ۳. (موسیقی) ایک راگ جو کلیان اور ایک فارسی راگ سے مرتب ہے.
    ۴. (تصوّف) صنم حقیقتِ روحی اور تجلّیات صفاتی کو کہتے ہیں جو سالک کے دل میں متجلّی ہوتی ہیں.
     
  2. صَنَم

  3. صَنَم آباد

    بت خانہ.
     
  4. صَنَم آشْنا

    بتوں کو پہچاننے والا ، بتوں کی پرستش کرنے والا ، بت پرست ، صنم پرست.
     
  5. صَنَم بازی

    بت تراشی ، مجسمہ سازی.
     
  6. صَنَم پَرَسْت

    بتوں کو پوجنے والا ، بت پرست.
     
  7. صَنَم پَرَسْتی

    بت پرستی ؛ (مجازاً) کفر و الحاد .
     
  8. صَنَم تَراش

    بت تراش ، بت بنانے والا ، مجسمہ ساز.
     
  9. صَنَم تَراشی

    مجسمہ سازی ، بت بنانا.
     
  10. صَنَم خانَہ

    بت پرستوں کا عبادت خانہ جہاں ایک یا زیادہ مورتیاں رکھی ہوتی ہیں اور بت پرست ان کی پوجا کرتے ہیں ، بت خانہ.