( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
عَفُْو
معاف کرنا، معافی ، درگزر ، بخشش.
عَفُوّ
بہت بڑا معاف کرنے والا، اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ میں سے ایک اسم.
عَفُْو
معاف کرنا، معافی ، درگزر ، بخشش.
عَفُْو کَرْنا
معاف کرنا، خطا بخشنا.
عَفُْو کوش
گناہ معاف کرنے والا، خطا بخشنے والا.
عَفُْو ودَرْگُزَر
خطا و قصور معاف کرنا.
عَفُْو ہونا
معاف ہونا، معافی ہونا.
عَفُوّ
بہت بڑا معاف کرنے والا، اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ میں سے ایک اسم.
عُفُوصَت
کسیلا پن.
عُفُوصِیَت
رک : عفوصت.
۱
۲
>