( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷ نتائج (۰سیکنڈ )
کَمْبَل
بھیڑ کے بالوں وغیرہ سے بُنا ہوا اوڑھنے کا کپڑا جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے جسم کو ڈھانپنے کے کام آتا ہے ، موٹی لوئی .
کَمْبَل
بھیڑ کے بالوں وغیرہ سے بُنا ہوا اوڑھنے کا کپڑا جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے جسم کو ڈھانپنے کے کام آتا ہے ، موٹی لوئی .
کَمْبَل اُڑھانا
جیل خانہ دکھانا ، قید میں بھیجنا ، قید کرانا .
کَمْبَل اوڑْھنا
موٹا جھوٹا پہن کر گزر بسر کرنا جیسے : کھل کھانا کمبل اوڑھنا ، مایا کا کیا جوڑنا .
کَمْبَل اوڑْھنے سے فَقِیر نَہیں ہوتا
یعنی بھیس کے ساتھ ذاتی کمال بھی چاہیے .
کَمْبَل بَن کَر چِمَٹ جانا
پیچھے پڑ جانا ، کسی صورت نہ چھوڑنا .
کَمْبَل پوش
کمبل اوڑھنے والے ، وہ درویش جو ہمیشہ کمبل ہی اوڑھے یا پہنے رہتے ہیں ؛ ( مجازاً ) قناعت پسند شخص .
کَمْبَلی
چھوٹا کمبل .