( تاریخی ا ُصول پر )


جُھوٹ  

۱. واقعے یا حقیقت کے خلاف بات یا بیان ، غلط بیانی ، دروغ گوئی ، سچ کی ضد .
۲. عدن واقفیت ، حقیقت و سچائی کی ضد .