( تاریخی ا ُصول پر )


سن٘گََم (فت س ، غنہ ، فت گ) امذ  

۰۱ مِلن ، مِلاپ ، اِتّصال.
۲. وہ مقام جہاں دو دریا مِلتے ہیں ، اِتّصال.
۳. آمیزہ ، مجموعہ.
۴. (مجازاً) دوراہا ، تبدیلی ، دوری ، تغیر.
۵. (نباتیات) بیضہ دان ، نباتیات میں وہ تولیدی مقام جہاں بارور شدہ بیضے نمو پاتے ہیں.
۶. معاملات ، سلسلہ.
۷. اِدارہ ، انجمن ، سنگھ.
۸ . راہ رسم ؛ محبت ، لگاؤ ؛ لمس ، چھوت ؛ جامع ، صحبت ؛ وہ جگہ جہاں دو خطوط ایک دوسرے کو کاٹیں ، نقطہ ؛ تقاطع ؛ راں لگن ، سنجوگ.
(جامع اللغات).