اُٹھا واں سوں دُھند کا جو گرد وغُبار
کہ مَلنے لگا آنکھ او شہریار
یہ ابرِ غلیظ اور دُھند کا زمانہ ہے .
(۱۹۲۴، جغرافیۂ عالم (ترجمہ) ، ۱ : ۲۲۹).
پھر زور کی آندھی آئی اور آسمان پر دُھند چھا گئی .
(۱۹۸۷، حصار ، ۹۲).
دیکھو اس میں دھند بہت مقصود ہے
ہریک حرف میں حمد معبود ہے
کلمہ پارس جنم کا کلمہ پُلک دریائے
کلمہ سُرمہ دُھند کا اندھ غُبار گوائے
آبنوس . . . اگر اس کو پانی میں گِھس کر آنکھ میں لگاویں سفیدی زائل ہو اور دُھند بھی دور ہو جائے .
(۱۸۷۷، عجائب المخلوقات (ترجمہ) ، ۳۲۵).