( تاریخی ا ُصول پر )


دادی () امث  

۱. باپ کی ماں ، رک : دادا جس کی یہ تانیث ہے .
۲. (تعظیماً) بڑی بُوڑھی عورت ، ”بڑی بی“ کے بجائے بولتے ہیں .