داڑھی مُوچھیاں آیاں تو کیا مرد ہوے.
(۱۶۳۵، سب رس، ۷۳).
حضرت امام نے ہاتھ اپنے محاسن پر رکھ فرمائے، اس چان٘د میں داڑھی میری کوں میرے سر کے لہو سے خِضاب کرے.
(۱۷۳۲، کربل کتھا ، ۸۳).
لڑکے اکثر کھیلنے کے لئے ... شکل داڑھی کی بناتے ہیں.
(۱۸۴۸، توصیفِ زراعت، ۱۰۷).
اب وہاں داڑھی کا رواج نہیں.
(۱۹۷۲، دُنیا گول ہے، ۱۹۹).