جمال سورۂ نور ہور گال سورۂ شمس
ادھر ہے سورۂ کوثر کہ دل میں گُزرانوں
(۱۶۷۸ ، غواصی ، ک ، ۱۵۳) ۔
اے جانِ سراج اب تو ترا سُورۂ صورت
ہر رات وظیفہ ہے دلِ شعلہ زباں کا
(۱۷۳۹ ، کلیاتِ سراج ،۱۶۲) ۔
آتوجی نے سورۂ اخلاص پڑھ کر دم کی ۔
(۱۷۵۹ ، سروشِ سُوشِ سُخن ، ۱۱۷) ۔
آنحضرت صلعم کے ساتھ نماز پڑھنے کا اِتفاق ہوا ، آپؐ نے سورۂ بقر شروع کی .
(۱۹۱۴ ، سیرۃالنبیؐ ، ۲ : ۲۶۱) ۔
لفظ سُورہ کے معنی محدود قطعہ کے ہیں ۔
(۱۹۶۹ ، معارف القرآن ، ۱ : ۸۷) ۔