( تاریخی ا ُصول پر )


سَِجْدَہ (فت نیز کس س ، سک ج ، فت د) امذ  

۱. تعظیم یا عقیدت میں زمین پر پیشانی رکھنا ؛ عجز اور اِطاعت کا اظہار .
۲. نماز کا ایک رکن ، اس میں پیشانی ناک ہاتھ ، گُھٹنے اور پان٘و کی ان٘گلیاں زمین سے مَس ہوتی ہیں، خُدا کے سامنے سر جُھکانا .
۳. قرآن شریف کی ایک سورہ کا نام .
(ماخوذ : فرہنگِ آصفیہ) .