تج حسن کیرے دور میں رقاص ہوئے کر
کرتا ہے رقص مستی سوں پا کر گگن اُمس
اللہ رے ترے کشتۂ بیداد کا رتبہ
جنت میں ہمیں دیکھ کے حوروں نے کیا رقص
وہ معمولی رقص کرنے والیوں کی طرح بار بار بیجا طور پر اپنی ابروؤں میں جنبش پیدا ہوئے نہیں دیتی .
(۱۹۲۴، مزا کراتِ نیاز ، ۱۱).
میں ہوا کے دوش پر رقص کرتی ہوئی گاؤں کی.
(۱۹۸۷، اک محشر خیال ، ۴۴)
بنفشہ مشک پائی تھی بال میں
سرو رقص کرتے تھے آ حال میں
نہ کیونکر دیکھ کر ہوں مست شادی اہلِ نظارہ
سکھایا رقص تیری آنکھ کی گردش نے ساغر کو
ایک شخص ... مندر کے گرد رقص و طواف کرتا تھا.
(۱۹۲۳، سیرۃ النبیؐ ، ۳: ۱۴۵)
دنیا کو زندگی کا رقص ان ہی فن پاروں میں نظر آتا ہے.
(۱۹۸۱ ، زوایۂ نظر ، ۶۸)