رشک کرتے ہیں ملک ہور حور حیرت بزم تھے
اب پلوتج کن پساریں ہور منگیں یاں عید کا
اے رشک وصفِ یار سے حیرت جو آ گئی
کاتب نے یک قلم مرا نامہ لکھا غلط
وہ اس انکشاف سے محو حیرت ہو گئے.
( ۱۹۱۵ ، فلسفۂ اجتماع ، ۶ )
حیرت کا کام یہ ہے کہ وہ جگاتی ہے سلاتی نہیں.
( ۱۹۸۲ ، دوسرا کنارا ، ۱۳ )
غمگیں کس طرح دوں سبق حیرت کا
شاگرد اوستاد کو ہے ڈر وحشت کا